DG ISPR Engages Abbottabad Students and Teachers in Candid Dialogue on National Unity | ISPR
ڈی جی آئی ایس پی آر کی ایبٹ آباد میں مختلف جامعات کے اساتذہ اور طلبہ سے خصوصی نشست تقریباً تین گھنٹے جاری رہنے والی اس خصوصی گفتگو میں طلبہ اور اساتذہ کی ا...
🔥 Related Trending Topics
LIVE TRENDSThis video may be related to current global trending topics. Click any trend to explore more videos about what's hot right now!
THIS VIDEO IS TRENDING!
This video is currently trending in Thailand under the topic 'สภาพอากาศ'.
About this video
ڈی جی آئی ایس پی آر کی ایبٹ آباد میں مختلف جامعات کے اساتذہ اور طلبہ سے خصوصی نشست
تقریباً تین گھنٹے جاری رہنے والی اس خصوصی گفتگو میں طلبہ اور اساتذہ کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی -
ڈی جی آئی ایس پی آر نے حاضرین کے مختلف موضوعات پر سوالات کے تفصیلی جوابات دیے ۔
“ہمیں اپنی پاک فوج سے سبق لینا چاہیے کہ وطن سے محبت کس طرح کی جاتی ہے، وہ ہمیشہ محاذِ اول پر ہوتے ہیں اور ہم ان کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔ ڈاکٹر اکرام اللہ خان، وائس چانسلر ہزارہ یونیورسٹی
“ہمارے بچوں کے ذہنوں کو گمراہ کرنے کے لیے دشمن عناصر کی سرگرمیاں بڑھ گئی ہیں، اس لیے ضروری ہے کہ ہم اپنے بچوں کو درست اور مصدقہ معلومات فراہم کریں۔” ٹیچر
“ہمیں فخر ہے کہ ہم اس ملک کے شہری ہیں جہاں افواجِ پاکستان جیسے ادارے نوجوانوں کو حوصلہ اور رہنمائی فراہم کرتے ہیں۔” سٹوڈنٹ
“آج ہمیں سوشل میڈیا پر پاک فوج کے خلاف پھیلائی جانے والی غلط افواہوں کے بارے میں درست معلومات حاصل ہوئیں۔” سٹوڈنٹ
ڈی جی آئی ایس پی آر نے ہمیں ملکی اور صوبائی حالات اور افواج پاکستان کے بارے میں ہمارے ذہنوں میں گردش کرنے والے مختلف سوالوں کے جواب دیئے،ـ سٹوڈنٹ
Video Information
Views
3.9K
Total views since publication
Likes
550
User likes and reactions
Duration
3:43
Video length
Published
Oct 31, 2025
Release date
Quality
sd
Video definition