DG ISPR’s Special Session with Students and Faculty at GIKI | ISPR
ڈی جی آئی ایس پی آر کی غلام اسحاق خان انسٹی ٹیوٹ آف انجینئرنگ سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی، ٹوپی (GIKI) کے طلبہ و اساتذہ کے ساتھ خصوصی نشست ڈی جی آئی ایس پی آر نے...
🔥 Related Trending Topics
LIVE TRENDSThis video may be related to current global trending topics. Click any trend to explore more videos about what's hot right now!
THIS VIDEO IS TRENDING!
This video is currently trending in Pakistan under the topic 'f'.
About this video
ڈی جی آئی ایس پی آر کی غلام اسحاق خان انسٹی ٹیوٹ آف انجینئرنگ سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی، ٹوپی (GIKI) کے طلبہ و اساتذہ کے ساتھ خصوصی نشست
ڈی جی آئی ایس پی آر نے GIKI ، ٹوپی ، کا دورہ کیا اور طلبہ و اساتذہ کے ساتھ سے خصوصی گفتگو کی-
ڈی جی آئی ایس پی آر نے خصوصی نشست کے دوران پاک فوج کے پیشہ ورانہ امور پر طلبہ و اساتذہ سے تفصیلی گفتگو کی
ڈی جی آئی ایس پی آر نے حالیہ پاک۔افغان سرحدی جھڑپ، خیبر پختونخوا کی سکیورٹی صورتحال، پاک فوج اور عوام کے باہمی تعاون اور سوشل میڈیا کے کردار پر طلبہ کے سوالوں کے تفصیلی جوابات دیئے -
ڈی جی آئی ایس پی آر نے واضح کیا کہ پاکستان نے افغانستان میں خوارج کی موجودگی کے خلاف مؤثر اقدامات کیے ہیں اور آئیندہ بھی پاک فوج دشمن کی جارحیت کے خلاف سیسہ پلائی دیوار ثابت ہو گی ۔
ڈی جی آئی ایس پی آر نے اس بات پر زور دیا کہ نوجوان قوم کے روشن مستقبل کے ضامن ہیں اور ملک کی ترقی و خوشحالی میں نوجوانوں کا کردار کلیدی اہمیت رکھتا ہے ۔
ڈی جی آئی ایس پی آر نے طلبہ پر زور دیا کہ وہ نظم و ضبط کو زندگی کا شعار بناتے ہوئے تعلیم کو اپنا نصب العین بنائیں ۔
اساتذہ اور طلبہ کی جانب سے ڈی جی آئی ایس پی آر کی GIKI آمد کو خوش آئند قرار دیا گیا
طلبہ اور اساتذہ نے شہداء و غازیانِ پاک افواج کو خراجِ تحسین پیش کیا
ایسی مزید تعلیمی و معلوماتی نشستیں منعقد کی جانی چاہئیں تاکہ ڈس انفارمیشن اور پروپیگنڈے کا خاتمہ کیا جا سکے ۔ (سٹوڈنٹ)
قوم امن کی کاوشوں اور ملکی ترقی میں پاک فوج کے کردار کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے ۔ (سٹوڈنٹ)
پاک فوج نے دشمن کو بھرپور اور فیصلہ کن جواب دیا جس پر ہمیں فخر ہے ۔ (سٹوڈنٹ)
ڈی جی آئی ایس پی آر نے ہمارے سوالات کے تفصیلی جوابات دئیے جس سے ہمارے ذہنوں میں موجود شکوک و شبہات کافی حد تک دور ہوئے ۔ (سٹوڈنٹ)
Video Information
Views
10.8K
Total views since publication
Likes
831
User likes and reactions
Duration
2:49
Video length
Published
Oct 23, 2025
Release date
Quality
sd
Video definition