پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان جنگ بندی برقرار رکھنے پر اتفاق ✍️

پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات کے بعد مشترکہ اعلامیہ جاری، دونوں فریقین نے امن کے لیے جنگ بندی جاری رکھنے پر اتفاق کیا۔

پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان جنگ بندی برقرار رکھنے پر اتفاق ✍️
BBC News اردو
17.6K views • Oct 31, 2025
پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان جنگ بندی برقرار رکھنے پر اتفاق ✍️

About this video

پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات کا مشترکہ اعلامیہ ترکی کی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری کیا گیا۔ اس میں کہا گیا ہے کہ فریقین نے جنگ بندی کے تسلسل پر اتفاق کیا ہے۔ جنگ بندی کے نفاذ کے قواعد و ضوابط 6 نومبر سے استنبول میں ہونے والے مذاکرات میں طے کیے جائیں گے۔

#Pakistan #Afghanistan #Istanbul #Peacetalks #BBCUrdu

CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR

Tags and Topics

Browse our collection to discover more content in these categories.

Video Information

Views

17.6K

Likes

487

Duration

1:36

Published

Oct 31, 2025

User Reviews

4.6
(3)
Rate:

Related Trending Topics

LIVE TRENDS

Related trending topics. Click any trend to explore more videos.