سیریل جلال الدین - قسط 8 | زندگی کے اہم لمحات کی کہانی 🎬

جلال الدین محمد بلخی کی زندگی کے پچپن کے اہم واقعات پر مبنی یہ قسط آپ کے لیے دلچسپ اور معلوماتی ہے۔ دیکھیں اور جانیں مولانا کی زندگی کے ان خاص لمحوں کو۔

سیریل جلال الدین - قسط 8 | زندگی کے اہم لمحات کی کہانی 🎬
Salam Media | Urdu
160.7K views • Mar 25, 2024
سیریل جلال الدین - قسط 8 | زندگی کے اہم لمحات کی کہانی 🎬

About this video

کہانے کا خلاصہ:
یہ سیریل جلال الدین محمد بلخی کے پچپن کے بعض واقعات پر مبنی ہے۔ جلال الدین محمد بلخی جو مولانا یا مولوی کے نام سے معروف ہیں، ایران کے مشہور عارف اور شاعر ہیں۔ مولوی کی ولادت سنہ 604 ہجری میں موجودہ افغانستان کے بلخ علاقے میں ہوئی۔ سلطان العلما کے نام سے معروف مولانا کے والد محمد بن حسین خطیبی بھی اپنے زمانے کے عابد و زاہد شخص تھے جن کا شمار صوفیوں کے بزرگان میں ہوتا ہے اور انہوں نے حکومت کے خلاف آواز اٹھائی اور اُس دوران رونما ہونے والے واقعات کا مولانا نے اپنی آنکھوں سے مشاہدہ کیا...
------------------------------------------------------------------
سیریل جلال الدین - قسط نمبر 8
مزید فلموں کے لیے ہمارے چینل کو سبسکرائب کریں:
https://www.youtube.com/@SalamMedia-Urdu?sub_confirmation=1
------------------------------------------------------------------
اداکاروں:
علی نصیریاں، شبنم مغدامی، عرش مجیدی، محمد جواد جعفرپور، علی دہکوردی، لادن مصوفی، علیرضا خامسہ اور نکی نصیریاں

ڈائریکٹر: شہرام اسدی اور، آرش میریان

نشریاتی سال : 2015
ژانەر: ڈرامہ، تاریخی
------------------------------------------------------------------
جلال الدین سیریز دیکھنے کے لیے درج ذیل لنک پر کلک کریں:
https://www.youtube.com/playlist?list=PLKYJxhKFY8ryxtFxHNtbWQahvgE8sIg05
------------------------------------------------------------------
#سیریل
#سیریل_جلال_الدین
#جلال_الدین
#ڈرامہ_سیریل
#تاریخی

Video Information

Views

160.7K

Likes

2.3K

Duration

40:27

Published

Mar 25, 2024

User Reviews

4.6
(32)
Rate:

Related Trending Topics

LIVE TRENDS

Related trending topics. Click any trend to explore more videos.