تیونس کی سیر: حیرت انگیز حقائق اور خوبصورت مناظر | Urdu & Hindi 🇹🇳
السلام علیکم! حکیم بابر کے ساتھ تیونس کی سیر کریں اور اس کے دلچسپ حقائق، خوبصورت مناظر اور روحانی فوائد سے آگاہ ہوں۔ اپنے سفر کو یادگار بنائیں! ✨

Hakeem Babar Discover World
171 views • May 21, 2023

About this video
السلام علیکم
میں حکیم بابر میرا یہ چینل بنانے کا مقصد تھا کہ میں اپنا نالج آپ لوگوں کے ساتھ شئر کر سکوں اور آپ میرے نالج سے جسمانی اور روحانی فائدہ اٹھا سکیں اور میرے ساتھ آپ بھی دنیا بھر کی سیر کر سکیں۔ جسمانی،روحانی اور پر اسرار علوم سیکھنے کےلئے میں نے دنیا کے تیس ممالک کا سفر کیا ہے۔اور مجھے لگا کے انسان کو کچھ سیکھنے کے لئے دنیا کا سفر کرنا بہت ضروری ہے-کیونکہ دنیا ایک بہت بڑی یونیورسٹی ہے آپ جو کچھ دنیا گھوم کر سکھتے ہیں وہ کتابوں سے نہیں سیکھ سکتے۔اور جو کتابیں سے سیکھ سکتے ہیں وہ اور کہیں سے نہیں سیکھ سکتے۔میری زندگی میں جو کامیابی ہے۔وہ پہلا شوق کتاب سے دوستی اور دوسرا شوق دنیا کا سفر ہے۔تمام علوم سیکھنے کا جو شوق میرے اندر پچپن سے تھا وہی شوق مجھے دنیا گھومانے لے گیا۔یقین کریں آپ کو جو کامیابی یا ہنر دنیا گھوم کر ملے گا وہ شاہد کہیں سے ملے۔اور یہ چینل آپکا مائنڈ چینج ضرور کرے گا۔انشاءاللہ

Tags and Topics
Browse our collection to discover more content in these categories.
Video Information
Views
171
Likes
4
Duration
3:12
Published
May 21, 2023
Related Trending Topics
LIVE TRENDSRelated trending topics. Click any trend to explore more videos.