Usman Tariq’s Bowling Action Sparks Debate Again! 🤔🏏

عثمان طارق کی باؤلنگ پریکٹس کی تصویر وائرل، جس میں ان کے بازو میں خم واضح نظر آ رہا ہے۔ کیا یہ ان کے باؤلنگ ایکشن پر سوالات کا سبب بنے گا؟ #rashidryk5 #cricket #cricketlover

Usman Tariq’s Bowling Action Sparks Debate Again! 🤔🏏
Rashid Ryk
52.1K views • Nov 2, 2025
Usman Tariq’s Bowling Action Sparks Debate Again! 🤔🏏

About this video

عثمان طارق کی یہ تصویر پی سی بی کے آفیشل پیج پر وائرل ہو گئی ہے جس میں وہ باؤلنگ پریکٹس کرتے دکھائی دے رہا ہے۔ 📸
واضح طور پر اس کے بازو میں خم (وٹہ مارنا) نظر آ رہا ہے، جو کرکٹ قوانین کے مطابق مشکوک ایکشن میں آتا ہے۔
یہ پہلا موقع نہیں، عثمان طارق کا ایکشن دو مختلف لیگوں میں پہلے بھی رپورٹ ہو چکا ہے۔ 😬
اب دیکھنا یہ ہے کہ اس کا کیریئر کہاں تک جاتا ہے، کیونکہ اسی طرح کا انجام کبھی سعید اجمل کے ساتھ بھی ہوا تھا۔ 💭

👉 آپ کا کیا خیال ہے؟ کیا عثمان طارق کو ایکشن درست کرنے کا موقع ملنا چاہیے؟
@RashidRyk5

#UsmanTariq #BowlingAction #CricketControversy #PCB #PakistanCricket #SaedAjmal #CricketDebate #BowlingStyle #CricketNews #RashidRyk5

Video Information

Views

52.1K

Likes

278

Duration

0:06

Published

Nov 2, 2025

User Reviews

4.1
(10)
Rate:

Related Trending Topics

LIVE TRENDS

Related trending topics. Click any trend to explore more videos.