نفس کی تین اقسام 🧠
نفس کی تین اقسام: امارہ، لوامہ، وامہ، ہر ایک کی خصوصیات اور اثرات کا مختصر تعارف۔
Khanqah malkea naqshbandia
32 views • Dec 14, 2015
About this video
نفس کی تین قسمیں ہیں <br />١- نفس امارہ : جس میں نفس برائی پر آمادہ کرتا ہے اور برائی کرواتا بھی ہے – برائی کرنے کے بعد ملامت بھی نہیں ہوتی- ہ <br />٢- نفس لوامہ : جس میں نفس برائی تو کرواتا ہے لیکن برائی کے بعد ملامت ضرور ہوتی ہے – <br />٣- نفس مطمئنہ : جس میں نفس صرف اچھے کام کرواتا ہے اور یہ چیز ان شا الله سیدھا جنّت میں لے کر جایے گی - <br />https://www.facebook.com/minarmasjidkhanewal
Video Information
Views
32
Duration
9:39
Published
Dec 14, 2015
Related Trending Topics
LIVE TRENDSRelated trending topics. Click any trend to explore more videos.