SSG Commandos Inspire Students at Summer Camp 2025 🇵🇰
ISPR reports successful Summer Camp 2025 events as SSG Commandos visit Cherat Training School, inspiring students with their impressive training and discipline. Discover how this visit boosts student motivation and patriotism!

ISPR Official
22.9K views • Jun 27, 2025

About this video
آئی ایس پی آر سمر کیمپ -2025 کے ایونٹس کامیابی سے جاری ہیں
سمر کیمپ-2025 کے طلبہء کا ایس ایس جی ٹریننگ سکول چیراٹ کا دورہ
ایس ایس جی کمانڈوز کی آپریشنل تیاریوں کے Demo نے طلبہء کے دل موہ لیے
طلبہء نے پاک آرمی کمانڈوز کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو خوب سراہا
طلبہء کا ایس ایس جی کمانڈوز کی لازوال قربانیوں کو خراج تحسین
طلبہء کا کہنا تھا کہ ایس ایس جی کمانڈوز نے پوری دنیا میں اپنی صلاحیت کا لوہا منوایا ہے
وطن عزیز کے استحکام میں ایس ایس جی کمانڈوز کی قربانیاں ناقابلِ فراموش ہیں

Tags and Topics
Browse our collection to discover more content in these categories.
Video Information
Views
22.9K
Likes
1.1K
Duration
3:18
Published
Jun 27, 2025
User Reviews
4.6
(4) Related Trending Topics
LIVE TRENDSRelated trending topics. Click any trend to explore more videos.