Pak Army Inspires Peshawar University Girls with Courage and Patriotism | ISPR

پاک فوج نے یونیورسٹی آف پشاور اور اُس سے ملحقہ ذیلی اداروں کی طالبات کے لیے ایک دن خصوصی طور پے مختص کر دیا ایونٹ کا مقصد طالبات کو پاک فوج کی پیشہ ورانہ صل...

ISPR Official5.9K views1:28

🔥 Related Trending Topics

LIVE TRENDS

This video may be related to current global trending topics. Click any trend to explore more videos about what's hot right now!

THIS VIDEO IS TRENDING!

This video is currently trending in Bangladesh under the topic 's'.

About this video

پاک فوج نے یونیورسٹی آف پشاور اور اُس سے ملحقہ ذیلی اداروں کی طالبات کے لیے ایک دن خصوصی طور پے مختص کر دیا ایونٹ کا مقصد طالبات کو پاک فوج کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں سے آگاہی فراہم کرنا تھا ۔ طالبات نے یادگار شہدا پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور شہداء کے بلند درجات کے لیے فاتحہ خوانی کی ۔ طالبات کو پاک فوج کے پیشہ وارانہ امور اور ذمہ داریوں سے متعلق بریفنگ دی گئی ۔ کور کمانڈر پشاور نے طالبات کی دلچسپی کو سراہا اور ان کے سوالات کے تفصیلی جواب بھی دیے ۔ طالبات نے پاک فوج کے جدید ہیلی کاپٹرز، جہازوں مواصلاتی آلات اور ہتھیاروں کا معائنہ کیا۔ انفینٹری کی جانب سے کاؤنٹر ٹیررزم شو میں طالبات نے خصوصی دلچسپی کا اظہار کیا ۔ طالبات نے امید سپیشل سکول کے بچوں کے ساتھ بھی وقت گزارا اور سی ایم ایچ پشاور میں زخمیوں کی عیادت بھی کی۔ پاک فوج اور وطن عزیز کے لیے جان کا نذرانہ پیش کرنے والے شہدا پر فخر ہے، طالبہ آج ہمیں پتہ چلا ہے کہ پاک فوج کے خلاف بے بنیاد پروپگنڈا کیا جاتا ہے، طالبہ افواج پاکستان ملک کا دفاع کرنے کی مکمل صلاحیت رکھتی ہے اور ہمیں اس بات پر فخر ہے، طالبہ

Video Information

Views
5.9K

Total views since publication

Likes
404

User likes and reactions

Duration
1:28

Video length

Published
Oct 31, 2025

Release date

Quality
sd

Video definition