رہنمائی اور فخر: راحت فتح علی خان کے ملی نغمہ کے ساتھ پاک فوج کی عظیم کامیابی 🇵🇰

آئی ایس پی آر کی جانب سے راحت فتح علی خان کے خوبصورت ملی نغمہ کے ذریعے آپریشن بنیان مرصوص میں پاک فوج کی شاندار فتح اور وطن سے محبت کا جذبہ منائیں۔

رہنمائی اور فخر: راحت فتح علی خان کے ملی نغمہ کے ساتھ پاک فوج کی عظیم کامیابی 🇵🇰
ISPR Official
231.5K views • May 17, 2025
رہنمائی اور فخر: راحت فتح علی خان کے ملی نغمہ کے ساتھ پاک فوج کی عظیم کامیابی 🇵🇰

About this video

بریکنگ

معرکہ حق آپریشن بنیان مرصوص میں پاک افواج کی شاندار فتح اور اختتام پر آئی ایس پی آر کی جانب سے راحت فتح علی خان کی آواز میں ملی نغمہ

لہو کو گرما دینا والا نغمہ حفاظت تیری ہم کریں گے وطن تیری زمین کی قسم تیرے آسمان کی قسم۔


نغمے کے بول پاکستان کا مطلب کیا لَا الٰہ الالٰہ محمدر رَسُول اللّٰہ ریاست طیبہ کی ترجمانی کرتے ہیں۔


ملی نغمہ کے دل مو لینے والے سُر ہر پاکستانی کی آواز ہیں ۔


نغمہ کے بول دشمنوں کے دل پر ہیبت طاری کر دیتے ہیں ۔

نغمہ میں اس وطن کی حفاظت اپنی جانوں سے بھی بڑھ کر کرنے کا عزم کیا گیا ہے ۔

پاک وطن ہمیشہ اللّٰہ کی امان میں رہے اور اس سے وفاداری ہر فرد کے خون میں رہے ۔

#ispr #pakistan #pakistanzidabad #rahatfatehalikhan

Tags and Topics

Browse our collection to discover more content in these categories.

Video Information

Views

231.5K

Likes

10.7K

Duration

4:36

Published

May 17, 2025

User Reviews

4.7
(46)
Rate:

Related Trending Topics

LIVE TRENDS

Related trending topics. Click any trend to explore more videos.