Future of #PANALeaks: Analyzing the Ongoing Developments
کچھ چینلز، صحافی اور کالم نگار منظم طریقے سے مایوسی پھیلارہے ہیں کہ پاناما کا معاملہ ٹھنڈا ہو گیا ہے، اس کا کچھ نہیں ہوگا۔ مسلم لیگ ن چینلز اور اخبارات کو کروڑوں روپے فراہم کر رہی ہے۔
Updates Pakistan
224 views • Jun 8, 2016
About this video
کچھ چینلز،صحاقی اور کالم نگار منظم طریقے سے مایوسی پھیلارہے ہیں کہ پاناما کا معاملہ ٹھنڈاہو گیا ہے،اس کا کچھ نہیں ہوگا۔مسلم لیگ ن چینلز اوراخبارات کو کروڑوں کے اشتہارات دے یا مریم نوازکچھ مردوخواتین اینکرز کو میسجز پر گائیڈ لائن دیں(اور وہ اینکرزفخرسےلوگوں کو مریم نواز کے میسجز بھی دکھاتے پھریں)یہ سب کرتب کرکے آپ دیکھ لیں لیکن پاناما کا معاملہ ٹھنڈا ہونے والا نہیں ہے۔روف کلاسرا
Video Information
Views
224
Duration
2:32
Published
Jun 8, 2016
Related Trending Topics
LIVE TRENDSRelated trending topics. Click any trend to explore more videos.
Trending Now