Exclusive Documentary: Last Generation of the Karakoram Shepherdesses - BBC URDU
پاکستان کے شمال میں قراقرم کے پہاڑی سلسلے میں، صدیوں تک شمشال کی واخی خواتین مویشی بان راج کرتی رہی ہیں۔ کئی نسلوں سے جاری اس سفر میں وہ اپنے ہزاروں جانوروں ...

BBC News اردو
1.5M views • Nov 23, 2023

About this video
پاکستان کے شمال میں قراقرم کے پہاڑی سلسلے میں، صدیوں تک شمشال کی واخی خواتین مویشی بان راج کرتی رہی ہیں۔
کئی نسلوں سے جاری اس سفر میں وہ اپنے ہزاروں جانوروں کے ہمراہ، ہزاروں فٹ کی بلندی پر واقع سرسبز چراگاہوں تک پہنچتیں۔
ان کی آمدنی نے صحت، تعلیم، حتی کہ شمشال کی پہلی سڑک کی تعمیر میں مدد کی۔ ان مویشی بان خواتین کی محنت نے ان کی کمیونٹی کی زندگی بدل دی۔
آج جب ان کا منفرد طرزِ زندگی ختم ہو رہا ہے، بی بی سی کی ٹیم نے ان خواتین کے ہمراہ دوردراز چراگاہوں کا سفر کیا، اور ان سے اُس جگہ اور ہنرمندی کے بارے میں جانا جو ان کی کامیابی کی وجہ بنی ۔
انہی مویشی بانوں میں سے ایک، افروز نما، رواں برس بی بی سی کی ۱۰۰ خواتین کی فہرست میں بھی شامل ہیں۔
پروڈیوسر، ڈائریکٹر: فرحت جاوید
فلمنگ: نیئر عباس، سجاد بیگ، فرحت جاوید
ڈرون فلمنگ : تاثیر بیگ
فکسر: تاثیر بیگ
ایڈیٹنگ: ڈیرک ایونز ، نیئر عباس
اسکرپٹنگ: سارا ڈائیس
ترجمہ: اجالا مریم، حافظہ منظور
سیفٹی ایڈوائزرز: جارجی تھامپسن، سندیپ مترا
ایگزیکٹو پروڈیوسر: ولیریا پیراسو، وندانہ وجے
بی بی سی ۱۰۰ ویمن ایڈیٹر: گولنوش گلشانی
بی بی سی پاکستان ایڈیٹر: ثنا گلزار
کمشنگ ایڈیٹرز: کلیئر ولیمز، وارا ساکوسکی
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR

Tags and Topics
Browse our collection to discover more content in these categories.
Video Information
Views
1.5M
Likes
14.3K
Duration
23:51
Published
Nov 23, 2023
User Reviews
4.5
(299) Related Trending Topics
LIVE TRENDSRelated trending topics. Click any trend to explore more videos.