DG ISPR Updates on Flood Relief & Rescue Efforts 🚑
Learn about the latest updates from DG ISPR on Pakistan Army's crucial flood rescue and relief operations, conducted under the guidance of Prime Minister and Field Marshal Syed Hafez Asim Munir.

ISPR Official
11.3K views • Aug 27, 2025

About this video
ڈی جی آئی ایس پی آر کی حالیہ سیلاب میں پاک فوج کے ریسکیو اور ریلیف آپریشن پر مفصل پریس بریف
وزیر اعظم اور فیلڈ مارشل سید حافظ عاصم منیر کی خصوصی ہدایت پر ملک کے مختلف اضلاع میں ریلیف آپریشن جاری جس میں 10 کور، 11 کور، رینجرز اور ایف سی کے جوان حصہ لے رہے ہیں۔
اس کے علاوہ 30 اضافی یونٹس صرف فلڈ ریلف کے لیے تعینات کی گئی ہیں جس میں 19 انفینٹری، 7 انجئنیرز اور 4 میڈیکل کی یونٹس ہیں
سیلابی صورتحال کے باوجود ورکنگ باؤنڈری پر فوجی چوکیوں کی نگرانی میں کوئی کمی نہیں آئی۔ پاک فوج کے دو جوانوں نے جام شہادت نوش کیا اور دو زخمی ہیں مگر وطن کا دفاع سو فیصد مستعدی کے ساتھ فعال ہے۔
پاک فوج اپنے جوانوں اور افسران سمیت ہر مشکل گھڑی عوام کے ساتھ کھڑی ہے۔ عوام اور افواج پہلے بھی ایک تھے، آج بھی ایک ہیں اور ہمیشہ ایک رہیں گے

Video Information
Views
11.3K
Likes
934
Duration
8:03
Published
Aug 27, 2025
User Reviews
4.6
(2) Related Trending Topics
LIVE TRENDSRelated trending topics. Click any trend to explore more videos.