Balti Drama || Namzi Fsoro 🌍
A lesson on climate change causes and solutions in the Balti drama 'Namzi Fsoro'.

RINGCHAN PRODUCTION
67.0K views • Jun 25, 2025

About this video
بلتی ڈرامہ نمزی فسورو (موسمیاتی تبدیلی)
*خلاصہ* :
اس سبق آموز ڈرامے میں موسمیاتی تبدیلی کی اہم وجوہات کو دکھایا اور اس کی روک تھام کے لیے حل بھی دکھایا گیا۔۔
ڈرامے میں بطور سکینہ کا کردار ادا کرنے والی لڑکی کو باہمت و باشعور دکھایاگیا اور عام عوام میں موسمیاتی تبدیلی کے وجوہات اور اس کی روک تھام میں متحرک دکھایاگیا۔۔جس سے سماج کو ایک بہترین پیغام پہنچ گیا۔۔
*تشہیر:* اس ڈرامے کو براہ راست عوام میں بھی اور سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارم پہ بھی نشر کیا گیا جس میں یوٹیوب، فیسبک، ٹک ٹاک اور انسٹا پہ دیکھاگیا۔
Youtube: Ringchan Production اور
Facebook : Fun with Akbari
#foryou #newbaltidrama #baltidrama #drama #kargil #ladakha #kargilladakh #baltistan#

Video Information
Views
67.0K
Likes
1.0K
Duration
9:50
Published
Jun 25, 2025
User Reviews
4.6
(13) Related Trending Topics
LIVE TRENDSRelated trending topics. Click any trend to explore more videos.
Trending Now