سرکاری حج اسکیم 2026: دوسری قسط کی ادائیگی اور وصولی کا شیڈول 📅

حج 2026 کے لیے دوسری قسط کی ادائیگی 31 اکتوبر 2025 تک مکمل کریں، اور وصولی کا عمل نومبر 2025 میں 15 تاریخ تک جاری رہے گا۔ میل اور فیمیل کے لیے علیحدہ رہنمائی گروپس بھی قائم کیے گئے ہیں۔

HAJJ UMRAH INFO1.7K views6:30

About this video

وقت اور ضرورت کو مدنظر رکھتے ہوئے میل اور فیمیل کے لیے الگ الگ گروپس بنائے گئے ہیں، جو حج و عمرہ کی رہنمائی، معلومات اور تربیت کے لیے مخصوص ہیں۔ یاد رہے: حج کے گروپس الگ ہیں اور عمرہ کے گروپس الگ۔ اگر آپ شامل ہونا چاہتے ہیں تو براہِ کرم نیچے دی گئی معلومات واٹس ایپ پر وائس میسج کی صورت میں ارسال کریں 👇 📞 0324-5734610 📋 عمرہ کے لیے: 1️⃣ مکمل نام 2️⃣ شہر کا نام 3️⃣ روانگی اور واپسی کی تاریخ 📋 حج کے لیے: 4️⃣ مکمل نام، شہر کا نام اور حج ایپلیکیشن نمبر ان معلومات کی بنیاد پر آپ کو متعلقہ گروپ میں شامل کر دیا جائے گا۔ جب آپ حج یا عمرہ مکمل کر کے واپس آئیں، تو براہِ کرم خود ہی گروپ سے رِموو (Remove) ہو جائیں، تاکہ نئے جانے والے عازمین شامل ہو سکیں۔ https://whatsapp.com/channel/0029VbAIdAe8qIzlFQCNNQ1S جزاکم اللہ خیراً محمد احتشام
4.5

1 user review

Write a Review

0/1000 characters

User Reviews

0 reviews

Be the first to comment...

Video Information

Views
1.7K

Total views since publication

Likes
45

User likes and reactions

Duration
6:30

Video length

Published
Oct 31, 2025

Release date

Quality
hd

Video definition

Related Trending Topics

LIVE TRENDS

This video may be related to current global trending topics. Click any trend to explore more videos about what's hot right now!

THIS VIDEO IS TRENDING!

This video is currently trending in Kenya under the topic 'betty bayo'.

Share This Video

SOCIAL SHARE

Share this video with your friends and followers across all major social platforms. Help spread the word about great content!