1965 Remembering 1965 War Heroes | Defence & Martyrs Day 2025 🇵🇰
Join ISPR in commemorating the brave soldiers of the 1965 Pakistan-India war with a powerful new documentary on Defence & Martyrs Day 2025. Watch the inspiring tribute to our heroes!

ISPR Official
7.8K views • Sep 6, 2025

About this video
یوم دفاع و شہداء کے موقع پر آئی ایس پی آر کی نئی ڈاکیومنٹری جاری
یوم دفاع و شہداء کے موقع پر آئی ایس پی آر نے 6 ستمبر 1965 کے حوالے سے نئی ڈاکیومنٹری جاری کر دی
ڈاکیومنٹری میں جنگ ستمبر کے غازیوں کی لازوال داستان ان کی زبانی پیش کی گئی
میجر جنرل (ریٹائرڈ) زاہد محمود، ہلال امتیاز ملٹری کا کہنا تھا کہ؛
ہم نے جنگ کے میدان میں رہ کر جنگ لڑی اور نہایت سنگین حالات کا سامنا کیا ہے
دن کے اختتام پر جب دشمن سامنے ہو اور زندگی اور موت کا معاملہ درپیش ہو، تو بس اللہ کے ساتھ تعلق رہتا ہے، میجر جنرل (ریٹائرڈ) زاہد محمود
ریٹائرڈ ائیر مارشل مسعود اختر ہلال امتیاز ملٹری نے بھی اپنے جذبات کا خوبصورتی سے اظہار کیا
یہی پاک فوج کی دلیری، جرات، حوصلہ اور یقین ہے، ریٹائرڈ ائیر مارشل مسعود اختر
ڈاکیومنٹری میں بحری سرحدوں کے پاسبان رئیر ایڈمرل ریٹائرڈ فواد امین بیگ، ہلال امتیاز ملٹری نے دشمن کا عبرتناک انجام یاد دلایا
دشمن یہ جان گیا کہ اگر وہ اپنی قوت ہمارے پانیوں میں آزمانا چاہیں تو ان کا انجام سمندر کی تہہ میں دفن ہونا ہے، رئیر ایڈمرل ریٹائرڈ فواد امین بیگ
صدر ایوب نے کہا تھا کہ دشمن کو معلوم ہی نہیں کہ اُس نے کس کو للکارا ہے، یہ دراصل پوری قوم کی آواز تھی، رئیر ایڈمرل ریٹائرڈ فواد امین بیگ
ایک پوری قوم جنگ میں کودنے اور ہر قربانی دینے کو تیار تھی، رئیر ایڈمرل ریٹائرڈ فواد امین بیگ
پاکستانی مسلح افواج کا دفاع کا عہد محض ایک نعرہ نہیں بلکہ ایک حلف ہے
پاک فوج کا مٹی سے لیا گیا حلف پہچان اور عزم کی یاد دہانی ہے
ڈاکیومنٹری میں پاک فوج کے ریاست کے ساتھ تعلق اور دفاع کی خوبصورت عکاسی کی گئی
وطن کے لیے اپنی سب کچھ قربان کرنے کی آمادگی اور جذبہ پاک فوج کے خون میں شامل ہے

Video Information
Views
7.8K
Likes
728
Duration
18:49
Published
Sep 6, 2025
User Reviews
4.6
(1) Related Trending Topics
LIVE TRENDSRelated trending topics. Click any trend to explore more videos.