جاناں محبت قسط 24: ورشاں کا فیصلہ اور المیر خان کی آزمائش 🌟

ورشان نے جان عالم سے وعدہ کیا، حویلی میں ہلچل مچ گئی! محبت، وفاداری اور آزمائش کا سلسلہ جاری، کیارہ اور اذلان خان کے جذبات بھی شدت اختیار کر گئے ہیں۔

جاناں محبت قسط 24: ورشاں کا فیصلہ اور المیر خان کی آزمائش 🌟
Fantastic novel by naila jutt
656 views • Oct 30, 2025
جاناں محبت قسط 24: ورشاں کا فیصلہ اور المیر خان کی آزمائش 🌟

About this video

ورشاں نے سب کے سامنے جان عالم سے ایسا وعدہ لیا کہ حویلی کی فضا بدل گئی...
ایک طرف عورت کی مضبوطی اور شوہر کی محبت کا امتحان،
دوسری طرف کیارہ اور اذلان خان کا کھیل — جس میں المیر خان کی زندگی داؤ پر لگ گئی!

کیا ورشاں کا فیصلہ سب کچھ بدل دے گا؟
کیا المیر خان اپنی خرگوشنی تک واپس پہنچ پائے گا؟
دیکھئے ”جاناں محبت“ قسط نمبر 24
تحریر: نائلہ جٹ 💫

#جاناں_محبت #NailaJatt #UrduNovel #Episode24 #AlmeerKhan #Varshan #Suspense #LoveStory

Video Information

Views

656

Likes

37

Duration

26:40

Published

Oct 30, 2025

Related Trending Topics

LIVE TRENDS

Related trending topics. Click any trend to explore more videos.